اکلیل الجبل

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - (نباتیات) ایک روئیدگی جو اندلس اسکندریہ اور مصر میں پیدا ہوتی ہے۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم معرفہ ١ - (نباتیات) ایک روئیدگی جو اندلس اسکندریہ اور مصر میں پیدا ہوتی ہے۔ (lit.) "The crown of the mountain";  an herb smelling like frankincense rosemary